آپریشن نصر 2؛
نیا ضابطہ: ہر ایک ایرانی کی شہادت پر ایک امریکی فوجی کو واصل جہنم کیا جائے گا، کمانڈر خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر + تصویر
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے اس لمحے کے بعد ہر ایک ایرانی شہری کی شہادت کے بدلے ایک امریکی فوج کو واصل جہنم کیا جائے گا۔
24 جولائی 2026 - 21:17
News ID: 1844418
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر، فلائٹ میجر جنرل ڈاکٹر علی عبداللہی نے امریکی دہشت گردوں کو خبردار کرتے ہوئے لکھا:
"یہ وہ ضابطہ جس کا ثبوت ہم پہلے بھی ثبوت دے چکے تھے، اور اس لحظے کے بعد، اس کو اپنی طرف سے میدان جنگ کا حتمی اور اعلان شدہ ضابطہ سمجھتے ہیں؛ کہ ہر ایک سربلند ایرانی شہری کی شہادت کے بدلے ایک امریکی فوجی کو واصل جہنم کیا جائے گا۔ ہم تمہارے لئے جہنم جانے کے لئے براہ راست اور مفت ٹکٹوں کا انتظام کر چکے ہیں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ